غرب اردن: اسرائیلی فوج 17 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئی

اسرائیلی  فوج غرب اردن سے اشتعال انگیزی پھیلاے کے الزام میں 17 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے لے گئی

982940
غرب اردن: اسرائیلی فوج 17 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئی

اسرائیلی  فوج  غرب اردن سے 17 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے لے گئی ۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق ، ان فلسطینیوں کو    عوامی مزاحمتی تحاریک   کے دوران اشتعال پھیلانے کے جرم میں   گرفتار کیا گیا ہے۔

اسرائیلی   فوجی  مقبوضہ فلسطینی علاقوں   میں   چھاپے مارنے کے دوران مختلف بہانوں سے فلسطینیوں کو گرفتار کے کے لے جاتی ہے۔

اس وقت مختلف جیلوں میں  7 ہزار فلسطینی قید ہیں جن میں  62 خواتین،450 سرکاری ملازمین،12 ارکان  پارلیمان اور 300 بچے بھی شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں