حماس کے دو مراکز پر اسرئیلی طیاروں کے حملے

اسرائیل کے جنگی طیاروں کے حماس کے مسلح ونگ عزت الدین القاسم بریگیڈز کےدو مراکز پر فضائی حملے

979679
حماس کے دو مراکز پر اسرئیلی طیاروں کے حملے

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے کل شام کے وقت عین جالوت اور حشاشین  کے  علاقوں میں حماس کے مسلح ونگ عزت الدین القاسم بریگیڈز کےدو مراکز پر فضائی حملے کئے۔

فلسطین کے صحت کے ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق   مذکورہ حملوں میں کوئی ہلاک  یا زخمی نہیں ہوا۔

اسرائیل کی طرف سے تا حال موضوع سے متعلق  کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔



متعللقہ خبریں