اسرائیل کا دمشق پرمیزائل حملہ

می دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کی طرف سے میزائل حملہ کیا گیا جسے شامی فوج نے ناکام بنادیا

967048
اسرائیل کا دمشق پرمیزائل حملہ

شامی دارالحکومت دمشق  کے علاقے  کسوہ  میں شدید دھماکہ ہوا  ۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی  سانا کےمطابق ، یہ حملہ اسرائیل کی طرف سے کیا گیا ۔

 بتایا گیا ہے اسرائیل سے داغے جانے والے دونوں  میزائلوں کو  شامی فوج نے  فضا میں ہی ناکارہ بنا  دیا ۔

 دریں اثنا٫ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ہوائی اڈے کے ایک اعلی عہدے دار نے  خبر دی ہےکہ  اس حملے  کے دوران   اسرائیلی جنگی طیاروں نے ہماری فضائی  حدود کا بھی استعمال کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں