شام: روس کا فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا،پائلٹس ہلاک

شام میں روس کا ایک  کے اے۔ 52 قسم کا  فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے

966009
شام: روس کا فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا،پائلٹس ہلاک

شام میں روس کا ایک  کے اے۔ 52 قسم کا  فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

 روسی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ  یہ ہیلی کاپٹر مشرقی شام   کے علاقے میں  کسی ممکنہ  تکنیکی خرابی کے باعث گرا   ہے ۔

 



متعللقہ خبریں