شام پر اسرائیل کا راکٹ حملہ،تحقیقی مرکز کو نشانہ بنایا گیا

شامی حکومت کے مطابق، اسرائیلی فوج نے دمشق کے نواح میں واقع ایک تحقیقی مرکز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے

905300
شام پر اسرائیل کا راکٹ حملہ،تحقیقی مرکز کو نشانہ بنایا گیا

شامی حکومت کے مطابق، اسرائیلی فوج نے دمشق کے نواح میں واقع ایک تحقیقی مرکز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔

 حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ  دن  جمرایا میں واقع اس تنصیب پر کئی راکٹ داغے گئے لیکن شامی فوج کے دفاعی نظام نے کئی راکٹوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

 واضح رہے کہ  شامی حکومت الزام عائد کرتی ہے کہ ماضی میں بھی اسرائیلی فضائیہ اس تحقیقی مرکز کو ہدف بنا چکی ہے۔



متعللقہ خبریں