ہم اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ لبنان

سن  2006 میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان 34 دنوں  تک جاری رہنے والی جنگ کو  نکتہ پذیر کرنے والی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد پر عمل درآمد کے  لیے کوششیں کی جا رہی ہیں

890483
ہم اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ لبنان

لبنانی  مسلح  افواج کے سربراہ  جنرل جوزف آون   کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے لیے   تیار ہیں۔

چیف  آف جنرل سٹاف آون نے مختلف  مختلف ممالک  کے  لبنان میں فوجی  مشنز پر مشتمل  وفد سے ملاقات میں "اسرائیل سے خطرات" اور دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف گزشتہ برس  سر انجام دیے گئے"کوہساروں   کی صبح" نامی آپریشن کے بارے میں آگاہی کرائی۔

انہوں نے بتایا  کہ سن  2006 میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان 34 دنوں  تک جاری رہنے والی جنگ کو  نکتہ پذیر کرنے والی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد پر عمل درآمد کے  لیے کوششیں کی جا رہی ہیں، ہم جنوبی سرحدوں  پر اقوام متحدہ کی امن قوت اور اس کی 1701 نمبر کی قرار داد  کے ساتھ رابطے  کی شکل میں  استحکام کو قابل دوام   کی ماہیت دینے کے لیے کوشاں ہیں، علاوہ ازیں ہم اسرائیل سے کی بھی ممکنہ حملے کا جواب دینے کے  لیے تیار ہیں۔

 



متعللقہ خبریں