بغداد میں خود کش حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد میں  ہونے والے خود کش حملے میں 26 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہو گئے

888193
بغداد میں خود کش حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد میں  ہونے والے خود کش حملے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔

  محکمہ داخلہ کے مطابق ، بغداد کے  مرکزی علاقے  طیاران میں  ہونے والے اس خود کش حملے میں  90 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں