سعودی عرب کا اہم اعلان،خواتین تنہا سفر کیلیے سیاحتی ویزہ لے سکیں گی
سعودی وزارت قومی ورثہ سیاحت و ثقافت کے ترجمان نے کہا ہے کہ 25سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین اکیلے سیاحتی ویزے کی اہل ہوں گی
886863
![سعودی عرب کا اہم اعلان،خواتین تنہا سفر کیلیے سیاحتی ویزہ لے سکیں گی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/d142/62a2/bc78/5a587085bdc84.jpg?time=1719223107)
سعودی وزارت قومی ورثہ سیاحت و ثقافت کے ترجمان نے کہا ہے کہ 25سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین اکیلے سیاحتی ویزے کی اہل ہوں گی جبکہ 25سال سے کم عمر لڑکی کے ہمراہ خاندان کے کسی فرد کا ساتھ ہونا لازم ہوگا۔
اس سلسلے میں حکام کا کہناہے کہ سیاحتی ویزا ہر شخص کےلئے علیحدہ ہوگا اور اس کی میعاد 30 دن ہوگی۔
قومی ورثہ سیاحت و ثقافت کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیاحتی ویزے کا اجراء مارچ 2018سے ہوگا۔
متعللقہ خبریں
![غزہ میں لاکھوں طلباء جنگ کے باعث تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/258d/b042/4b30/66751af361893.jpg?time=1719223107)
غزہ میں لاکھوں طلباء جنگ کے باعث تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں
ہر چیز کو ایک طرف چھوڑیں تو ان بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کا موقع نہ ملنا انتہائی افسوسناک ہے