حنان اشروی  کی جانب سے صدرٹرمپ  کو فلسطین کو امداد روکنے کی دھمکی  کا جواب

فلسطینی مقننہ کونسل کی رکن حنان اشروی  نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی فلسطین کو امداد روکنے کی دھمکی  کا جواب  دیا ہے  ۔

880829
حنان اشروی  کی جانب سے صدرٹرمپ  کو فلسطین کو امداد روکنے کی دھمکی  کا جواب

فلسطینی مقننہ کونسل کی رکن حنان اشروی  نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی فلسطین کو امداد روکنے کی دھمکی  کا جواب  دیا ہے  ۔

 انھوں نے کہا کہ وہ   ہمیں بلیک میل نہیں کر سکیں گے ۔صدر ٹرمپ نے ہمارے امن ،آزادی اور انصاف کی تلاش  کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے ۔ اب وہ اپنے غیر ذمہ دارانہ بیانات کے نتائج کا  ذمہ دار فلسطین کو ٹھہرانے کی جرات کر رہے ہیں ۔

 صد ر ٹرمپ نے  کہا ہے کہ اگر انھیں مشرق وسطیٰ امن مذاکرات میں شریک نہ کیا گیا تو وہ فلسطین کو دی جانے والی سالانہ 300 میلین ڈالر کی اقتصادی امداد کو بند کر دیں گے ۔



متعللقہ خبریں