"اعلان القدس" کی جنرل اسمبلی میں مخالفت فلسطین کی اہم فتح ہے :محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس نے   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی  امریکی قرارداد ویٹو کرنے کو ایک اہم  فتح قرار دیا ہے

873399
"اعلان القدس" کی جنرل اسمبلی میں مخالفت فلسطین کی اہم فتح ہے :محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس نے   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی  امریکی قرارداد ویٹو کرنے کو ایک اہم  فتح قرار دیا ہے ۔

 صدر عباس نے  کہا کہ یہ فلسطین  کی ایک  فتح ہے  ۔

دوسری جانب  اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو نے    القدس کے امریکی فیصلے کی مخالفت کو  مسترد کرتےہوئے   صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 یاد رہے کہ 6 دسمبر کو صدر ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت  قرار دے دیا تھا  جس پر  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والی حالیہ رائے شماری میں  اس  فیصلے کے حق میں 128 اور  مخالفت مین 9 ووٹ ڈالے گئے۔



متعللقہ خبریں