سعودی عرب میں شہزادوں کے بعد اب شہزادیوں کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے
سعودی عرب میں بدعنوانیوں کے خلاف تحقیقات کے دائرہ کار میں شہزادوں کی گرفتاریوں کے بعد اب شہزادیوں کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے ۔
![سعودی عرب میں شہزادوں کے بعد اب شہزادیوں کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/893e/dc09/97df/59f0711bbe45a.jpg?time=1718832801)
سعودی عرب میں بدعنوانیوں کے خلاف تحقیقات کے دائرہ کار میں شہزادوں کی گرفتاریوں کے بعد اب شہزادیوں کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے ۔
شہزادیوں کو شہزادوں کے ہوٹل کے بجائے کسی دوسرے ہوٹل میں جمع کیا جا رہا ہے ۔سابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے فرانس میں پناہ لینے والے صاحبزادے کے بجائے
تما م صاحبزادوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے اب ان کی صاحبزادیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے ۔ سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز بن سود کے مرحوم صاحبزادے سلطان بن عبدالعزیز کی تمام صاحبزادیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ عبداللہ بن عبدالعزیز اور سلطان بن عبدالعزیز کے گرفتار تمام بچے ولیہد پرنس محمد بن سلمان کے نظم و نسق کے سخت خلاف تھے ۔ گرفتار شہزادوں کی بیماری کی صورت میں باہر جانے کی روک تھام کے لیے ان کے ہوٹل کے نچلی منزل کو ہسپتال میں بدل دیا گیا ہے ۔ ہوٹل کی تمام کھڑکیوں اور دروازوں کو بدل دیا گیا ہے اور سخت ترین حفاظتی تدابیر اختیار کر لی گئی ہیں ۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیل کا جنوبی لبنان کے ساحلی شہر سور کے قریب ایک علاقے میں فضائی حملہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/840d/88d9/f6f3/6672cab03b70d.jpg?time=1718832801)
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے ساحلی شہر سور کے قریب ایک علاقے میں فضائی حملہ
فضائی حملے میں سُر شہر کے بہت قریب واقع فاصلے پر ایک جگہ کو نشانہ بنایا گیا
![حزب اللہ کا اسرائیلی سرحد پر واقع ایک بستی پر کامیکاز ڈراون سے حملہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/a5ff/6982/cc58/66641a274089c.jpg?time=1718832801)
حزب اللہ کا اسرائیلی سرحد پر واقع ایک بستی پر کامیکاز ڈراون سے حملہ
گزشتہ روز لبنان کے برگالی قصبے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں یہ حملہ کیا گیا