اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مغربی علاقے سے  مزید  21 فلسطینی گرفتار کر لیے

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی علاقے سے  مزید   21 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

851106
اسرائیلی فوج نے  دریائے اردن کے مغربی علاقے سے  مزید  21 فلسطینی گرفتار کر لیے

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی علاقے سے  مزید   21 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی علاقے میں چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران دہشت گردی میں ملوث ہونے کے دعوے کیساتھ 21 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔  اسرائیلی فوج مشرق القدس اور دریائے اردن کے مغربی علاقے میں اکثر چھاپے مار کر فلسطینیوں کو  گرفتار کر لیتی  ہے ۔  اسرائیلی جیلوں میں اسوقت 300 بچوں سمیت سات ہزار فلسطینی  قید ہیں ۔

متعللقہ خبریں