سعودی عرب کی عرب لیگ کے وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس  کروانے کی اپیل

سعودی عرب نے ایران کی علاقے میں  بڑھتی ہوئی مداخلت کا جائزہ لینے کے لیے عرب لیگ کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس  کروانے کی اپیل کی ہے ۔

846164

سعودی عرب اور عرب لیگ نے فی الحال اس موضوع سے متعلق کو ئی سرکاری اعلان جاری نہیں کیا ہے ۔ سعودی عرب اور خلیجی ممالک ایران کو یمن  ،عراق ،لبنان اور شام  میں عدم استحکام پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں ۔اس دائرہ کار میں لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نےحکومت کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کےایک سال پورا ہونے سے پہلے ہی چار نومبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا ۔  انھوں نے کہا کہ حزب اللہ اور ایران نے  علاقے میں عدم استحکام پھیلایا ہے اور مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے قتل کروا دیں گے ۔

متعللقہ خبریں