داعش کے خلاف نتیجہ خیز آپریشن شروع ہو رہا ہے:عراقی فوج کا اعلان

عراقی فضائیہ  نے بتایا ہے کہ وہ  جلد ہی شامی سرحد کے قریب داعش کے خلاف آپریشن  شروع کرنے والی ہے

833993
داعش کے خلاف نتیجہ خیز آپریشن شروع ہو رہا ہے:عراقی فوج کا اعلان

عراقی فوج  داعش کے خلاف  نتیجہ خیز  آپریشن  کی  تیاری میں ہے۔

 عراقی فضائیہ  نے بتایا ہے کہ وہ   شامی سرحد کے قریب داعش کے خلاف آپریشن  شروع کرنے والی ہے  ۔

ا نہوں نے عوام  کو تلقین کی ہے کہ صبر  رکھیں :  "حفاظتی  قوتیں  آ پ کو آزادی دلوانے  آ رہی ہیں"۔



متعللقہ خبریں