عراق مین تین دن تک سوگ منانے کا اعلان

عراقی  پرائم منسٹر ہاؤس کی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے سابق صدر   کی وفات  پر ملک بھر میں بروز بدھ سے تین روز ہ سوگ منایا جائیگا

820321
عراق مین تین دن تک سوگ منانے کا اعلان

 

عراقی  حکومت نے سابق صدر جلال طالابانی  کی وفات  کے باعث  ملک میں تین دن کے  لیے  سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔

عراقی  پرائم منسٹر ہاؤس کی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے سابق صدر   کی وفات  پر ملک بھر میں بروز بدھ سے تین روز ہ سوگ منایا جائیگا۔

واضح رہے کہ 84  سالہ طالابانی   کل زیر علاج جرمنی میں وفات پا گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں