عراق کے چھٹے صدر  جلال طلابانی انتقال کر گئے ہیں

صدر جلال طلابانی پر پہلی بار 17 دسمبر 2012 کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں برین ہمریج ہوا تھا

819551
عراق کے چھٹے صدر  جلال طلابانی انتقال کر گئے ہیں

عراق کے چھٹے صدر  جلال طلابانی  جرمنکے ایک ہسپتال  میں انتقال کرگئے ہیں۔

صدر جلال طلابانی پر پہلی بار 17 دسمبر 2012 کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں برین ہمریج ہوا تھا۔

برین ہمریج کے بعد طلابانی کو علاج کی غرض سے   جرمنی کے دارالحکومت  برلن کے  ایک ہسپتال   میں   داخل   کیا گیا تھا ۔

یہاں پر 597 روز زیر علاج  رہنے کے بعد جلال طلابانی   20 جولائی   2014 کو  عراق کے شہر  سلمانیہ  واپس چلے آئے تھے۔

ماہ  ستمبر میں ایک بار پھر بیمار ہونے کی وجہ سے ان کو   دوبارہ علاج کی غرض سے   جرمنی لے جایا گیا۔

جرمنی میں ہسپتال میں  علاج کروانے کے دوران ہی برین ہمریج  کی وجہ سے   انتقال کرگئے۔   

 



متعللقہ خبریں