عراق بسے تمام فرقوں کا ہے جس کی بقا کا تحفظ ہر قیمت پر ہوگا: العبادی

عراقی وزیراعظم  حیدر العبادی نے کہا کہ  ہمارا ملک عرب،کرد،ترکمین،مسیحی،ازیدی،شبک اور دیگر تمام فرقوں کے درمیان اخوات و اتحاد کا علمبردار ہے جسے خراب کرنے کی اجازت  ہر گز  نہیں ہوگی

817554
عراق بسے تمام فرقوں کا ہے جس کی بقا کا تحفظ ہر قیمت پر ہوگا: العبادی

عراقی وزیراعظم  حیدر العبادی  نے  واضح کر دیا ہے کہ ملکی سالمیت کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔

العبادی نے یوم عاشور کے موقع پر  اپنے پیغام   میں کہا کہ  ہمارا ملک  عرب،کرد،ترکمین،مسیحی،ازیدی،شبک اور دیگر تمام فرقوں کے درمیان اخوات و اتحاد       کا   علمبردار  ہے  جسے خراب کرنے کی اجازت  ہر گز  نہیں ہوگی

عراقی وزیر اعظم نے  کہا کہ   کردوں کے مفادات ،ان کی حفاظت اور   فلاح و بہبود  اہم ہیں   جس کے لیے  ہم  ملکی ترقی  اور اس کی  تعمیر نو کےلیے  مل جل کر  کام کرنے کا عزم رکھتے ہیں ۔

 



متعللقہ خبریں