اسرائیلی فضائیہ کا شامی فوجی اڈے پر حملہ،دو افراد ہلاک

اسرائیلی فضائیہ نے شام کے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہو ا ہے

802710
اسرائیلی فضائیہ کا شامی فوجی اڈے پر حملہ،دو افراد ہلاک

اسرائیلی فضائیہ نے شام کے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہو ا ہے ۔

خبر کے مطابق، شامی فوج کے جنرل کمانڈ ر نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی جنگی جہازوں نے شام کے صوبے  حامہ  کے علاقے مسیف میں واقع فوجی اڈے پر حملہ کیا ۔

شامی  میڈ یا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جہازوں نے اپنے حملے میں کیمیائی اسلحہ بنانے والی تجربہ گاہ کو نشانہ بنا یا ہے ۔
 



متعللقہ خبریں