اسرائیل کی ہٹ دھرمیاں آخر کار کب ختم ہوں گی

الا خلیل  شہر  کے  مکینوں کو فلسطینی انتظامیہ سے منسلک  بلدیہ سے  علیحدہ  کرنے کا فیصلہ

800389
اسرائیل کی ہٹ دھرمیاں آخر کار کب ختم ہوں گی

حماس اور تحریک ِ الفتح  نے اسرائیل کے "دریائے اردن کے مغربی کنار ے پر واقع الا خلیل  شہر  کے  مکینوں کو فلسطینی انتظامیہ سے منسلک  بلدیہ سے  علیحدہ  کرنے " کے حوالے سے  فیصلے پر رد عمل  کا مظاہرہ کیا ہے۔

حماس کے ترجمان عبدالطیف  الا قانو نے ایک تحریری اعلان کرتے   ہوئے  کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے الا خلیل شہر کے یہودی   علاقوں    کو طاقتور بنانے کے زیر مقصد  ان کو فلسطینی بلدیہ  سے  جدا کرتے ہوئے ایک علیحدہ بلدیہ اسمبلی  کے قیام  پر مبنی  فیصلے   کی ہم مذمت کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں