شام میں اسد قوتوں کا مشرقی گوٹا پر زہریلی گیس سے حملہ

شام میں اسد قوتوں نے جھڑپوں سے پاک علاقہ قرار دئیے جانے والے مشرقی گوٹا کے عین  ترما علاقے میں نامعلوم زہریلی گیس سے حملہ کیا ہے ۔

791556
شام میں اسد قوتوں کا مشرقی گوٹا  پر زہریلی گیس سے حملہ

شام میں اسد قوتوں نے جھڑپوں سے پاک علاقہ قرار دئیے جانے والے مشرقی گوٹا کے عین  ترما علاقے میں نامعلوم زہریلی گیس سے حملہ کیا ہے ۔

عین ترما سول ڈیفنس کے پریس کے امور کے نگران افسر عمر ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ اسد قوتوں نے  عین ترما میں مخالفین پر زہریلی گیس سے حملہ کیا ہے ۔ جس سے چار افراد متاثر ہوئے ہیں  ۔ان کا ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے ۔

اسد قوتوں نے شام کے مشرق میں واقع مشرقی گوٹا کا  پانچ سال سے محاصرہ کر رکھا ہے لیکن اب بمباری میں شدت پیدا کر دی گئی ہے ۔

متعللقہ خبریں