امریکہ کویت کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے،امریکہ

کویت کے نائب وزیر  خاجہ خالد الجاراللہ  نے   خلیج کے بحران کو حل کرنے کے لیے کویت کا دورہ کرنےوالے امریکی حکام کیساتھ ملاقات کی ۔

785695
امریکہ کویت کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے،امریکہ

کویت کے نائب وزیر  خاجہ خالد الجاراللہ  نے   خلیج کے بحران کو حل کرنے کے لیے کویت کا دورہ کرنےوالے امریکی حکام کیساتھ ملاقات کی ۔

 قطری خبر ایجنسی کونا کی اطلاع کے مطابق نائب وزیر  خاجہ خالد الجاراللہ   نے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ ٹیموتی لنڈرکنگ اور ریٹائرڈ جنرل انتونی زنی کیساتھ  بحرانِ خلیج کو حل کرنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات  ،دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی اور عالمی مسائل کا جائزہ لیا ۔امریکی حکام نے مذاکرات کے دوران یہ واضح کیا کہ وہ کویت کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں ۔

یاد رہے کہ سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات ،بحرین،  مصر اور یمن نے 5 جون کو قطر کیساتھ ہر طرح کےسفارتی تعلقات کو منقطع کر دینے کا اعلان کیا تھا۔ انھوں نے اپنی فضائی حدود کو بند کرتے ہوئے قطر سے 48 گھنٹوں کے اندر اندر اپنے سفارتکاروں کو  واپس بلانے کا مطالبہ کیا تھا ۔

متعللقہ خبریں