دمشق کے مضافات میں اسد قوتوں کے حملے
مخالفین کے زیر کنٹرول اس علاقے کے سول دفاعی افسر محمود ایتھم کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے
783639
![دمشق کے مضافات میں اسد قوتوں کے حملے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/44b0/36a6/2003/59841d348bc88.jpg?time=1718779253)
شام میں اسد انتظامیہ سے منسلک قوتوں نے دارالحکومت دمشق میں "جھڑپوں سے پاک علاقوں" میں شامل مشرقی غوطہ کے موضع آئین تھرما پر میزائل حملوں میں ایک شہری ہلاک جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔
مخالفین کے زیر کنٹرول اس علاقے کے سول دفاعی افسر محمود ایتھم کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اس حملے سے علاقے کو وسیع پیمانے کا نقصان بھی پہنچا ہے۔
یاد رہے کہ اسد قوتوں کے مورخہ دو اگست کو بھی اسی علاقے پر حملوں میں دو شہری جان بحق ہو گئے تھے۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیلی فضائی بمباری میں مزید 17 افراد شہید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/e74e/3b65/5f1d/667127d37c9c6.jpg?time=1718779254)
اسرائیلی فضائی بمباری میں مزید 17 افراد شہید
اسرائیلی آرٹلری یونٹوں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں شہر رفح کے مغربی محلوں پر حملے کیے