قطر کے وزیر خارجہ الثانی ماسکو میں روسی وزیر خارجہ کیساتھ ملاقات کریں گے

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمنٰ الثانی ہفتے کے روز روس کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں ۔

748723
قطر کے وزیر خارجہ الثانی  ماسکو میں روسی وزیر خارجہ کیساتھ ملاقات کریں گے

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمنٰ الثانی ہفتے کے روز روس کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں ۔

 روسی خبر ایجنسی ریا نووسٹی نے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے  بتایا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمنٰ الثانی روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کیساتھ ملاقات کریں گے ۔

دریں اثناء کریملن کے پریس ترجمان ڈیمٹری پیکوف نے اعلان کیا ہے کہ صدر ولادیمر پوتن قطری وزیر خارجہ کیساتھ ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں ۔

متعللقہ خبریں