عراق، خود کش حملے میں 17 افراد ہلاک

ایک خود کش حملہ آور کی جانب سے    اپنے جسم پر باندھے  بم کو ہوا میں اڑانے سے  17 افراد  جان بحق جبکہ 35 زخمی ہو گئے ہیں۔

742968
عراق، خود کش حملے میں 17 افراد ہلاک

عراقی شہر  انبار سے منسلک  ہِت  تحصیل  میں  ایک  خود کش  حملے  میں   ایک صحافی   سمیت 17 افراد  لقمہ اجل بن گئے۔

ہِت کی مقامی کونسل کے صدر محمد الا محمدی     نے بتایا ہے کہ  ایک خود کش حملہ آور کی جانب سے    اپنے جسم پر باندھے  بم کو ہوا میں اڑانے سے  17 افراد  جان بحق جبکہ 35 زخمی ہو گئے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ  ہلاک شد گان میں  ایشیا ٹیلی ویژن کا ایک   رپورٹر اور چار فوجی بھی شامل ہیں۔

زخمیوں کو  اسپتال میں زیرِ علاج لے لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں