شام میں حفاظتی علاقوں کے قیام کا بل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں
روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس حوالے سے ایک بل پیش کر دیا ہے
روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو شام میں چار' حفاظتی علاقوں' کے قیام سے متعلق معاہدے کی حمایت کی غرض سے ایک مسودہ قرار داد پیش کی ہے۔
خیال رہے کہ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں 4 مئی کو منعقد ہونے والے اجلاس میں ضامن ممالک ترکی، ایران اور روس نے "عدم جھڑپوں کے علاقوں' کے قیام کے معاملے پر اتفاق قائم کیا تھا۔
آستانہ میں دستخط کردہ مفاہمتی یاد داشت میں شام میں مخالف گروہوں اور ملکی قوتوں کے درمیان گھمسان کی جھڑپیں ہونے والے علاقوں میں 'چار جھڑپوں سے پاک علاقے ' اور ان علاقوں کے بارڈرز پر سیکورٹی زون کے قیام کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے ساحلی شہر سور کے قریب ایک علاقے میں فضائی حملہ
فضائی حملے میں سُر شہر کے بہت قریب واقع فاصلے پر ایک جگہ کو نشانہ بنایا گیا
حزب اللہ کا اسرائیلی سرحد پر واقع ایک بستی پر کامیکاز ڈراون سے حملہ
گزشتہ روز لبنان کے برگالی قصبے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں یہ حملہ کیا گیا