شام: خان شیخون پر فضائی حملہ،6 شہری ہلاک متعدد زخمی
شامی شہر ادلب سے ملحقہ خان شیخون پر فضائی حملے میں 6 شہری ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے
719430
![شام: خان شیخون پر فضائی حملہ،6 شہری ہلاک متعدد زخمی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/59b8/9984/8f12/58fdf09333398.jpg?time=1719190416)
شامی شہر ادلب سے ملحقہ خان شیخون پر فضائی حملے میں 6 شہری ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ خان شیخون میں واقع ایک بازار پر یہ حملہ کیا گیا جس کی وجہ سے دوکانوں کو شدید نقصان پہنچا اور متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
دوسری جانب شام میں سرکاری فوج نے حمص کے زیر محاصرہ حولہ نامی علاقے پر 18 فضائی حملے کرتےہوئے 5 شہریوں کو ہلاک اور 15 کو زخمی کر دیا ۔
یاد رہے کہ متعلقہ علاقے میں سرکاری انتظامیہ ایک سال سے امداد کی ترسیل میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے ۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پچھتائے گا: حزب اللہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/3cc3/db28/e5e7/571459f87d3d8.jpg?time=1719190417)
اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پچھتائے گا: حزب اللہ
لبنان میں حزب اللہ تحریک نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو اسے پچھتانا پڑے گا