شام، پرانے دمشق میں دو بم حملوں میں 49 افراد ہلاک

شامی حقوق انسانی کے  واچ ہاؤس  نے اطلاع دی ہے کہ ان حملوں میں شیعہ  حاجیوں کو  ہدف بنایا گیا ہے

689397
شام، پرانے دمشق میں دو بم حملوں میں 49 افراد ہلاک

شامی دارالحکومت دمشق   کے قدیم  دمشق  نامی  محلے میں  دہرے بم حملے  میں  49 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

الا مایہ دین  ٹیلی ویژن  کی خبر کے مطابق   حملوں میں  لوگوں کی ایک بڑی تعداد زخمی بھی ہوئی ہے۔

شامی حقوق انسانی کے  واچ ہاؤس  نے اطلاع دی ہے کہ ان حملوں میں شیعہ  حاجیوں کو  ہدف بنایا گیا ہے۔

شامی سرکاری خبر رساں ایجنسی  صنا کے مطابق  شامی  عہدیداروں نے  ان  واقعات کو  دہشت گرد  حملے قرار دیا  ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں