شام: اسد فورسز کے حملے میں 17 شہری ہلاک 54 زخمی

اسد فورسز کے دمشق کے مشرقی علاقے ہارستہ میں اس جگہ پر کہ جہاں   نمازِ جنازہ  ادا کی جا رہی تھی ، حملے میں 17 شہری ہلاک اور 54زخمی ہو گئے

675377
شام: اسد فورسز کے حملے میں 17 شہری ہلاک 54 زخمی

شام میں اسد فورسز کے دمشق کے مشرقی علاقے ہارستہ میں اس جگہ پر کہ جہاں   نمازِ جنازہ  ادا کی جا رہی تھی ، حملے میں 17 شہری ہلاک اور 54زخمی ہو گئے ہیں۔

ہارستہ مقامی کوآرڈینیشن کے رکن مصطفیٰ تاوال نے حملے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ انتظامی فورسز نے اس علاقے میں کہ جہاں نماز جنازہ ادا کی جا رہی تھی  فیل میزائلوں کے ساتھ  حملہ کیا۔

مصطفیٰ تاوال کے مطابق میزائل حملوں کی وجہ سے عوام اپنے گھروں کو ترک کر نے پر مجبور ہو  گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاقے کے فیلڈ ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں