مصر، طلباء کی بس الٹنے سے 9 افراد جان بحق

علاقے کے پولیس افسر  احمد  طائیل   کا کہنا ہے کہ بس پر  ایک  اسکول  کے طالب علم سوار تھے جو کہ  دوران  سفر   حادثے کا شکار   ہو گئے

665257
مصر، طلباء کی بس الٹنے سے 9 افراد جان بحق

مصر میں بین الاقوامی  نوویبہ    شاہراہ پر  طالب علموں کے سوار ہونے والی ایک بس کے اُلٹنے سے  ابتدائی معلومات کے مطابق  9 افراد جان بحق ہو گئے ہیں۔

حادثے میں  44 افراد  زخمی بھی ہوئے ہیں۔

مصری سرکاری خبر   ایجنسی   ایم این اے   میں  شائع  جنوبی  سینا     کے   پولیس افسر  احمد  طائیل   کا کہنا ہے کہ بس پر  ایک  اسکول  کے طالب علم سوار تھے جو کہ  دوران  سفر   حادثے کا شکار   ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں