انچاس ہزار شہریوں کی موصل واپسی
عراق کی ہجرت اور مہاجرین کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ موصل کے 49 ہزار شہری داعش کے قبضے سے واگزار کروائے جانے والے علاقوں میں واپس آ گئے ہیں ۔
664265
عراق کی ہجرت اور مہاجرین کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ موصل کے 49 ہزار شہری داعش کے قبضے سے واگزار کروائے جانے والے علاقوں میں واپس آ گئے ہیں ۔
ترجمان ستار نوروز نے کہا ہے کہ49 ہزار شہری موصل کاروائی کے دائرہ کار میں داعش سے آزاد کروائے جانےوالےموصل کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں ۔ توقع ہے کہ عنقریب ہی مغربی علاقے کے مہاجرین بھی اپنے گھروں کو لوٹ آئیں گے ۔ سرکاری ادارے اور امدادی تنظیمیں ان مہاجرین کو ہر ممکنہ امداد فراہم کر رہی ہیں ۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پچھتائے گا: حزب اللہ
لبنان میں حزب اللہ تحریک نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو اسے پچھتانا پڑے گا