ہم ترکی اور قطر کی امداد کا شکر گزار ہیں : فلسطین

فلسطین کے وزیر اعظم رامی ال حمداللہ  نے غزہ میں بجلی کی قلت کو دور کرنے کی غرض سے ترکی کی امداد کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

651856
ہم ترکی اور قطر  کی امداد کا شکر گزار ہیں  : فلسطین

 

فلسطین کے وزیر اعظم رامی ال حمداللہ  نے غزہ میں بجلی کی قلت کو دور کرنے کی غرض سے ترکی کی امداد کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

انھوں نے جاری کردہ تحریری اعلامئیہ میں یہ واضح کیا کہ فلسطین میں اور خاصکر غزہ میں جاری مزاحمت کی حمایت کی وجہ سے ہم  ترکی اور قطر  کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں ۔  ترکی نے غزہ  کے الیکٹرک پاور اسٹیشن میں استعمال کے لیے 15 میلین لیٹر ایندھن فراہم کرنے اعلان کیا ہے ۔ ترک فریق کیساتھ اس موضوع پر عنقریب ہی معاہدہ طے ہو جائے گا ۔



متعللقہ خبریں