شام، کار بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک

ترکی سے متصل مخالفین  کے زیر کنٹرول شامی تحصیل عزیز میں اس  مقام پر  دھماکے سے   50 سے زائد شہری زخمی بھی ہوئے ہیں

646384
شام، کار بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک

شام کی ترکی سے متصل  تحصیل عزیز میں   ایک کار بم حملے میں  کم  ازکم  60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اس حملے میں ایک  مقامی عدالت کو نشانہ  بنایا گیا۔

بم پھٹنے  والے مقام پر   وسیع  پیمانے کا مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

مخالفین  کے زیر کنٹرول اس  مقام پر  دھماکے سے   50 سے زائد شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 


 



متعللقہ خبریں