موصل آپریشن ثابت قدمی سے جاری

عراقی فوج نے  شمالی موصل  میں واقع  کروان، حدبا اور الاصادق  محلوں کو  داعش کے  قبضے سے نجات دلانے   کی اطلاع دی ہے

646233
موصل آپریشن  ثابت قدمی سے جاری

 

موصل  میں  داعش مخالف  آپریشن جاری ہے۔

عراقی فوج نے  شمالی موصل  میں واقع  کروان، حدبا اور الاصادق  محلوں کو  داعش کے  قبضے سے نجات دلانے   کی اطلاع دی ہے۔

جبکہ جنوبی موصل میں  جاری آپریشن  کے دوران  داعش کی ایک جیل  اور  موبائل اسپتال پر قبضہ کر    لیا گیا ہے۔

عراقی فوجی حکام  نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی موصل    کے تقریباً 70 فیصد  علاقوں کو  داعش   سے نجات دلا دی گئی ہے ،  جبکہ  علاقے پر مکمل طور پر  کنٹرول کرنے  کے لیے  سرعت سے پیش  رفت جاری ہے۔



متعللقہ خبریں