اسرائیل کے فوجیوں نے 25 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا
فلسطینیوں کو دریائے اردن کے شہریوں جنین، تل کریم ، رملّہ، بیت اللحیم اور الخلیل سے حراست میں لیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج
![اسرائیل کے فوجیوں نے 25 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/00ad/9b73/d006/586cd06f11b34.jpg?time=1719190278)
اسرائیل کے فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں سے 25 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق فلسطینیوں کو دریائے اردن کے شہریوں جنین، تل کریم ، رملّہ، بیت اللحیم اور الخلیل سے حراست میں لیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق حراست میں لئے جانے والوں میں سے 9 کا تعلق حماس سے ہے علاوہ ازیں جنین سے 3 شکاری گنوں اور ایمونیشن کو بھی تحویل میں لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فورسز مختلف بہانوں سے تقریباً تقریباً ہر روز فلسطینیوں کے خلاف آپریشن کرتی رہتی ہیں۔
فلسطینی حکام کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل کی جیلوں میں تقریباً 7 ہزار فلسطینی قید ہیں۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پچھتائے گا: حزب اللہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/3cc3/db28/e5e7/571459f87d3d8.jpg?time=1719190278)
اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پچھتائے گا: حزب اللہ
لبنان میں حزب اللہ تحریک نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو اسے پچھتانا پڑے گا