فرات ڈھال آپریشن میں ترک فوج کی کامیابیاں

ترک مسلح افواج سے جاری کردہ اعلامیہ کے   مطابق  الا باب    میں  آپریشن کے دوران  داعش کے  68  شدت پسند مارے گئے ہیں

637025
فرات ڈھال آپریشن میں ترک فوج کی کامیابیاں

شمالی شام کو دہشت گرد عناصر سے پاک کرنے  کے زیر مقصد  ترکی کی قیادت میں 24 اگست   کو شرو کردہ  فرات ڈھال آپریشن      میں  مخالفین  کے دو کارندے   ہلاک ہو گئے۔

ترک مسلح افواج سے جاری کردہ اعلامیہ کے   مطابق  الا باب    میں  آپریشن کے دوران  داعش کے  68  شدت پسند مارے گئے ہیں۔

جبکہ  اس دوران   داعش کے 141 اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

ترک فضائیہ کے طیاروں نے الا باب  میں   دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر کی حیثیت رکھنے والی تین    عمارتوں اور    بم  لادی  گئی تین گاڑیاں تباہ کر دی ہیں۔



متعللقہ خبریں