جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس

اجلاس میں مشرق وسطی  میں  دہشت گردی اور  اسلام   فوبیا کے     معاملات    کو زیر غور لائے جانے  کی توقع ہے

633377
جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس

 

اسلامی تعاون تنظیم    کے  سینیئر     افسران   کا اجلاس   سعودی  عرب کے شہر  جدہ میں  شروع ہو گیا ہے۔

اجلاس میں   ترکی کی نمائندگی   اسلامی تعاون تنظیم میں  مستقل  مندوب     صالح مُتلو   کر رہے ہیں۔

اجلاس میں مشرق وسطی  میں  دہشت گردی اور  اسلام   فوبیا کے     معاملات    کو زیر غور لائے جانے  کی توقع ہے۔

سینیئر افسران  کے اجلاس کی صدارت ایران کر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں