حلب کو امدادی سامان کی ترسیل کے لیے جھڑپوں میں وقفے کی سفارش

اقوام متحدہ کی جانب سے حلب کو "خوراک  سے  محروم شہر"  اعلان کرنے پر اسپین، مصر اور نیو زی لینڈ   نے ایک مسودہ قرار داد  تیار کرتے   ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی ہے

623747
حلب کو امدادی سامان کی ترسیل کے لیے جھڑپوں میں وقفے کی  سفارش
halep'ten kaçış.jpg

 

اقوام  متحدہ کی سلامتی کونسل میں  شامی شہر حلب کو  انسانی امداد کی ترسیل  کے    لیے  جھڑپوں میں  سات  دن کا وقفہ دیے جانے   پر مبنی مسودہ قرار داد پر    رائے دہی کی  جائیگی۔

شامی انتظامیہ اور روسی   طیاروں کے  تیزی  آنے والے فضائی حملوں میں   بھاری   تعداد میں  شہریوں کی  ہلاک اور  اقوام متحدہ کی جانب سے حلب کو "خوراک  سے  محروم شہر"  اعلان کرنے پر اسپین، مصر اور نیو زی لینڈ   نے ایک مسودہ قرار داد  تیار کرتے   ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی ہے۔

نیو زی لینڈ   کے  اقوام متحدہ میں نمائندہ  دفتر کی جانب سے   جاری کردہ اعلامیہ  میں     اطلاع دی گئی ہے کہ  حلب کو انسانی امداد کی ترسیل کے    زیر مقصد  جھڑپوں کو ایک ہفتے  کے لیے  وقفہ دینے     کی سفارش کرنے والے    مسودے پر آج         رائے دہی  کی جائیگی۔

اس مسودے کی تقدیر   اسد  انتظامیہ کے اتحادی اور کونسل میں  ویٹو کا حق  موجود ہونے والے   روس کے ہاتھ میں ہو گی۔

یاد رہے کہ  روس  نے اس سے قبل سن 2011  سے ابتک  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل   کی  5 مسودہ قراردادوں کو ویٹو  کر دیا تھا۔

اگر اب کی بار بھی روس  نے  اس مقف کو اپنایا تو   اس سے اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو گا۔



متعللقہ خبریں