حلب:مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

شامی شہر حلب   کےمغرب میں  مخالفین کے زیر کنٹرول  انجارہ  نامی قصبے  میں  بستی  کو بم سے تباہ کرنے کی کوشش کی گئی جس میں17 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے

618679
حلب:مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

 شامی شہر حلب   کےمغرب میں  مخالفین کے زیر کنٹرول  انجارہ  نامی قصبے  میں  بستی  کو بم سے تباہ کرنے کی کوشش کی گئی جس میں17 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔

 امدادی ٹیموں کا کہنا ہے کہ  روسی فوج  سے وابستہ طیارے نے مغربی حلب   میں مخالفین کے زیر کنٹرول  اس علاقے پر  بم  برسائے  جس سے متاثرہ  علاقے میں ہم ملبے تلے دب افراد کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 واضح رہے کہ  حلب کے بعض   مخالفین  کے زیر کنٹرول  شامل  علاقوں  پر15 نومبر سے جاری حملوں میں اب تک 554 افراد ہلاک اور 2196 زخمی ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں