فرات ڈھال کاروائی کے دوران ایک ترک فوجی شہید

شمالی شام میں بر سر پیکار ترک فوجی دستے پر حملے میں دو فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں

618120
فرات ڈھال کاروائی کے دوران ایک  ترک فوجی شہید

شمالی شام  کو دہشت گرد عناصر سے  پاک کرنے کے لیے  24 اگست کو   ترکی کی  قیادت میں  شروع  ہونے والی    فرات ڈھال کاروائی  کے دائرہ کار میں     ترک فوجیوں پر حملے   سے  ایک  فوجی شہید جبکہ تین  زخمی ہو گئے۔

زخمیوں  کو     ترکی    لاتے ہوئے زیر علاج   لے  لیا گیا ہے تو  شہید فوجی   کو  آخری رسومات  کی ادائیگی کے لیے   اس کے آبائی  شہر   روانہ کیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں