شام میں اسد انتظامیہ اور روسی طیاروں کے حملوں میں متعدد افراد ہلاک

دمشق میں  اسد  انتظامیہ      کی قوتوں  کے      ایک   کنڈر گارٹن پر     حملے  سے 8 بچے ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے

605303
شام میں  اسد انتظامیہ اور  روسی  طیاروں کے حملوں  میں متعدد افراد ہلاک
suriye çocuklar.jpg

شام کے دارالحکومت  دمشق میں  اسد  انتظامیہ      کی قوتوں  کے      ایک   کنڈر گارٹن پر     حملے  سے 8 بچے ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔

  توپ کا گولہ   اسکول کے باغیچے میں     بریک    کے دوران    آن گرا۔

زخمیوں کو  فی الفور     زیر علاج لے لیا گیا ہے۔

ادھر روسی   طیاروں  کی حلب کے مغربی  مضافاتی علاقوں  میں  بمباری کے     نتیجے  میں  3 افراد ہلاک اور بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں