غزہ میں لوڈ شیڈنگ کاحل تیکا کی جانب سے
خریدنے کی سکت نہ رکھنے والے غرباء کو بنیادی طور پر بجلی حاصل کر سکنے کا موقع
![غزہ میں لوڈ شیڈنگ کاحل تیکا کی جانب سے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/8f1b/6dc6/1ca4/580f10c5717ea.jpg?time=1718857699)
ترک تعاون و رابطہ ایجنسی تیکا نے غزہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متاثرہ دو سو کنبوں کو لائٹنگ سسٹم مہیا کیا ہے۔
تیکا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ترکی متعلقہ اداروں کی جانب سے علاقے میں بجلی کے مسئلے کو حل کرنے کے زیر مقصد تجاویز پیش کی جارہی ہیں تو اس نے جنریٹر خریدنے کی سکت نہ رکھنے والے غرباء کو بنیادی طور پر بجلی حاصل کر سکنے کا موقع فراہم کیا ہے۔
اس دائرہ کار میں تیکا نے علاقے میں بجلی کی کمی یابی سے متاثر ہونے والے اور مالی حالت اچھی نہ ہونے والے کنبوں کو ایل ای ڈی لائٹنگ سسٹم روانہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ بیس لاکھ کی آبادی کے حامل غزہ میں گزشتہ دس برسوں سے روزانہ 12 گھنٹے سے زائد مدت کے لیے لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیل کا جنوبی لبنان کے ساحلی شہر سور کے قریب ایک علاقے میں فضائی حملہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/840d/88d9/f6f3/6672cab03b70d.jpg?time=1718857699)
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے ساحلی شہر سور کے قریب ایک علاقے میں فضائی حملہ
فضائی حملے میں سُر شہر کے بہت قریب واقع فاصلے پر ایک جگہ کو نشانہ بنایا گیا
![حزب اللہ کا اسرائیلی سرحد پر واقع ایک بستی پر کامیکاز ڈراون سے حملہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/a5ff/6982/cc58/66641a274089c.jpg?time=1718857699)
حزب اللہ کا اسرائیلی سرحد پر واقع ایک بستی پر کامیکاز ڈراون سے حملہ
گزشتہ روز لبنان کے برگالی قصبے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں یہ حملہ کیا گیا