یمن میں فائربندی پر دوبارہ عمل درآمد کی کوششیں

اس ملک میں کسی سیاسی حل اور انسانی امداد کی ترسیل کو ممکن بنانے کے زیر مقصد اقوام متحدہ کی کوششیں جاری ہیں

595874
یمن میں  فائربندی  پر دوبارہ عمل درآمد کی کوششیں

قوام متحدہ   کے نمائندہ خصوصی   برائے یمن  شیخ   احمد     72 گھنٹے  تک جاری رہنے والی فائر بندی  میں  توسیع   کے  لیے   یمن میں  مذاکرات کیے  ہیں۔

دارالحکومت صناء میں    پریس  کو بریفنگ دینے والے  خصوصی نمائندے نے    اس بات کی یاد دہانی کرائی کہ   72  گھنٹے کی فائر بندی   کی مدت پوری ہو گئی ہے۔

انہوں  نے بتایا کہ  انسانی امداد کی اس ملک کو ترسیل    اور سیاسی حل کی تلاش کے لیے   کسی مثبت ماحول  کے قیام  کے زیر مقصد    ہم  فائر بندی   پر دوبارہ   اطلاق کی کوشش میں  ہیں اور   اس ضمن میں     وہ شیعہ  حوثیوں اور معزول  صدر  علی عبداللہ صالح     کی سیاسی جماعت  کے  نمائندوں  کے ساتھ یکجا ہوتے ہوئے انہیں  اس  چیز پر آمادہ کرنے کی کوششیں  صرف کریں  گے۔



متعللقہ خبریں