شام کے عاتمے کیمپ پر بم حملہ، آزاد شامی فوج کے 30 اراکین ہلاک

شام کے عاتمے کیمپ پر بم حملے کے نتیجے میں  ابتدائی اطلاعات کیمطابق آزاد شامی فوج کے 30 اراکین ہلاک ہو گئے ہیں ۔

583959
شام کے عاتمے کیمپ پر بم حملہ، آزاد شامی فوج کے 30 اراکین ہلاک

شام کے عاتمے کیمپ پر بم حملے کے نتیجے میں  ابتدائی اطلاعات کیمطابق آزاد شامی فوج کے 30 اراکین ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 حطائی کی تحصیل ریحانلی  کی سرحد پر ہونے والے دھماکے میں 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ یہ دھماکہ اسوقت ہوا جب آزاد شامی فوج کے اراکین   ڈیوٹی بدل رہے تھے ۔

وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اس  مذموم حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔  انھوں نے کہا کہ اپنے گھر بار سے دور کیمپوں میں پناہ لینے والے افراد پر یہ حملہ انسانیت پر حملہ ہے ۔

  اس حملے کی ذمہ داری داعش نے سنبھال لی ہے ۔

متعللقہ خبریں