شام، شادی ہال پر خود کش حملہ، درجنوں ہلاک
زخمیوں میں سے اکثر کو شدید چوٹیں آنے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
582291
شام کے حاصیکے شہر میں ایک شادی ہال پر خود کش حملے میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حملے میں زخمی ہونے والے ایک سو کے قریب افراد کو زیر علاج لے لیا گیا ہے۔
زخمیوں میں سے اکثر کو شدید چوٹیں آنے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
شامی سرکاری خبر ایجنسی صناء کی خبر کے مطابق یہ حملہ داعش کی کارستانی ہے۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
اسرائیل نے جمعہ 20 ستمبر کی صبح سے غزہ کی پٹی پر کئی فضائی حملے کیے
شمالی عراق کے علاقوں گارہ، حاکرک اور قندیل میں مجموعی طور پر 17 دہشت غیر فعال
17 اور 18 ستمبر کو عراق کے شمال میں فضائی کارروائیاں کی گئیں