شام: ملک کا محفوظ ترین اسپتال بھی بمباری کی نذر ہوگیا

شامی شہر حامہ   پر ہونے والے  فضائی حملے میں  ایک اسپتال  مکمل طور پر تباہ ہو گیا

581763
شام: ملک کا محفوظ ترین اسپتال بھی بمباری کی نذر ہوگیا

شامی شہر حامہ   پر ہونے والے  فضائی حملے میں  ایک اسپتال  مکمل طور پر تباہ ہو گیا ۔

 بتایا گیا ہےکہ یہ اسپتال  محفوظ ترین  خیال کیا جاتا تھا  جس پر روسی طیاروں نے بمباری کی ہے۔

 دوسری جانب  مخالفین اور داعش کے درمیان  بھی دابک نامی شہر پر قبضے کے لیے  جھڑپیں جاری ہیں  جس میں  شامی مخالفین کے 15 جنگجو ہلاک ہو گئے ۔

 



متعللقہ خبریں