شام: روسی اور اسد فوج کے حملے،درجنوں ہلاک و زخمی

شامی شہر حلب پراسد نواز اور روسی فوج کے حملوں  کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور  متعدد زخمی ہو گئے

575866
شام: روسی اور اسد فوج کے حملے،درجنوں ہلاک و زخمی

شامی شہر حلب  پر  اسد نواز اور روسی فوج کے حملوں  کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور  متعدد زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ   شامی اور روسی طیاروں  نے حلب   میں  مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں  پر  بمباری کی ۔

 شہری  دفاعی  ادارے کے  عہدے دار ابراہیم أبو لیش نے   بتایا ہےکہ روسی فوج چند روز سے حلب  میں  مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں  پر شدید بمباری کر رہی ہے   اور اس نے آج بھی   ہماری ایک شاخ اور  فائر بریگیڈ اسٹیشن پر حملہ   کیا جس میں جانی نقصان  تو انہیں ہوا مگر  گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔



متعللقہ خبریں