شام: عدلیب پر حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

شامی فوج  کے طیاروں نے  عدلیب شہر   کے ایک بازار پر حملہ کر دیا جس کے نیتجے میں درجنوں ہلاک و  زخمی  ہو گئے

569088
شام: عدلیب پر حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

شامی فوج  کے طیاروں نے  عدلیب شہر   کے ایک بازار پر حملہ کر دیا جس کے نیتجے میں درجنوں ہلاک و  زخمی  ہو گئے۔

 حکام کا کہنا ہےکہ  بشار الاسد    کی فوج کے طیاروں نے  مخالفین کے زیر کنٹرول   علاقے پر حملہ کیاہے جس میں  خواتین اور بچے بھی ہلاک ہو ئے ہیں۔

 جائے وقوعہ پر لگنے والی آگ کو  جلد ہی بجھا دیا گیا ہے   جبکہ زخمیوں کو  اسپتالوں میں  پہنچایا جا رہا ہے۔

 عدلیب کے شہری دفاعی ٹیم کے سربراہ  محمد علی نے بتایا  ہے کہ   عید  کی خریداری کے وقت بازار پر حملہ کرتےہوئے معصوم انسانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔

 واضح رہے کہ  امریکہ اور روس  کے درمیان شام میں جنگ بندی کے بارے میں  اتفاق طے کیا گیا  ہے ۔



متعللقہ خبریں