ایران میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث تین افراد کو پھانسی

ایران کےصوبہ  حوزستان میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث تین افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے ۔

554391
ایران میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث تین افراد کو پھانسی

 

ایران کےصوبہ  حوزستان میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث تین افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے ۔

ایران کے کثیراشاعت اخبار خیان  نے اطلاع دی ہے کہ عدالت نے  حوزستان کے شہر احواز  سےوابستہ حمیدیے تحصیل میں دہشت گرد حملے کرنے والے تین افراد کو عدالتی کاروائی کے بعد پھانسی کی سزا دی تھی ۔ ان افراد نے دو اپریل 2015 کو ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کر کے پولیس کے تین اہلکاروں کو ہلاک اور دو  کو زخمی  کر دیا تھا ۔



متعللقہ خبریں