شامی فوج کی حلب پربمباری، 10 افراد ہلاک 30 زخمی
شامی فوج کے ہیلی کاپٹر کی حلب کے رہائشی علاقے انصاری پر بمباری کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ہیں ۔
شامی فوج کے ہیلی کاپٹر کی حلب کے رہائشی علاقے انصاری پر بمباری کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ہیں ۔
بیرل بم کے حملے سے متعدد مکانات ،کاروباری مراکز اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے ۔شہری تنظیموں کی ٹیموں نے زخمیوں کو نکال کر فوری طور پر ہسپتال پہنچایا اور فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پایا ۔سرکاری افواج چار سال سے حلب میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر سکوڈ میزائل ، ویکم اور کلسٹر بم برسا رہی ہیں ۔ جس کے نتیجے میں شہر کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو کر رہ گیا ہے اور شاہراہیں ناقابل استعمال ہو گئی ہیں ۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
اسرائیل نے جمعہ 20 ستمبر کی صبح سے غزہ کی پٹی پر کئی فضائی حملے کیے
شمالی عراق کے علاقوں گارہ، حاکرک اور قندیل میں مجموعی طور پر 17 دہشت غیر فعال
17 اور 18 ستمبر کو عراق کے شمال میں فضائی کارروائیاں کی گئیں