شام: بم حملہ، 25 افراد ہلاک

شام کے شمال مشرقی شہر حاسیکے  میں بم حملے میں 25 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں

524581
شام: بم حملہ، 25 افراد ہلاک

شام کے شمال مشرقی شہر حاسیکے  میں بم حملے میں 25 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔

اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کے ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق بم حملہ ، حاسیکے  شہرکے  چوک ساحلیے پر واقع ایک بیکری کے قریب کیا گیا۔

حملے میں زخمی ہونے والوں کو شہر کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔



متعللقہ خبریں